Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

شاہ سلمان سے فلسطینی صدر کی ملاقات

ریاض.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزسے منگل کو فلسطینی صدر محمود عباس نے ریاض کے قصر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقائی صورتحال اور تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 
 

شیئر: