Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 مارچ ، 2026 | Thursday , March   26, 2026
جمعرات ، 26 مارچ ، 2026 | Thursday , March   26, 2026

چہرے کی رنگت خراب ہونے سےبچائیں ؟‎

اگر آپ  کے چہرے کی رنگت خراب ہو رہی ہو تو آدھا کپ پکا پپیتا ،  چند قطرے شہد ، ایک چائے کا چمچ دودھ ،  چند عدد گیندے کے پھول اور چند عدد گلاب کی پتیوں کو گرائنڈ کر کے 15 سے 20 منٹ چہرے پر لگائیں اور پھر سادہ پانی سے دھو دیں، چند ہی دنوں میں چہرے کی رنگت صاف ہو جائے گی ۔

 

شیئر: