Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ڈرائیوروں کیلئے خفیہ کیمروں کی تنصیب

ریاض .... سعودی محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال او رحفاظتی بیلٹ باندھنے کی پابندی نہ کرنے کا پتہ لگانے کیلئے خفیہ کیمرے نصب کئے جارہے ہیں۔ جلد ہی موثر کردیئے جائیں گے۔

شیئر: