Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 05 نومبر ، 2025 | Wednesday , November   05, 2025
بدھ ، 05 نومبر ، 2025 | Wednesday , November   05, 2025
تازہ ترین

فرانس میں بادبانی کشتیوں کے زبردست مقابلے

 
پیرس: فرانس کے ساحلی علاقے نورمینڈی میں بادبانی کشتیوں کی انتہائی دلکش ریس ہوئی جس میں 37 کشتیوں نے حصہ لیا۔ بادبانوں نے مہارت، پھرتی اور اپنی طاقت کا خوب مظاہرہ کیا۔ نیلگوں پانی کے خوبصورت مناظر نے مقابلے کو مزید پرکشش بنا دیا۔ چار کیٹگریز پر مشتمل اس ریس میں زبردست مقابلہ بازی دیکھنے میں آئی ۔ جوشیلے مہم جو کشتی بان 4ہزار 350 ناٹیکل میل کا فاصلہ طے کر کے برازیل پہنچیں گے۔ کشتی رانی کے مقابلوں کے منتظمین کا کہنا ہے کہ موسمی تبدیلیاں کشتی بانوں کےلئے مشکلات ضرور پیدا کریں گی۔
 
 

شیئر: