Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بحرینی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا حکم

منامہ.... بحرین کے دفتر خارجہ نے لبنان میں موجود اپنے تمام شہریوں کو فوراً لبنان چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی۔ وزارت نے توجہ دلائی کہ لبنان کے موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ بحرینی شہری وہاں سے فوراً رخصت ہوجائیں۔ 
 

شیئر: