Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

چوہدری برادران کل نیب کے سامنے پیش ہونگے

لاہور...چو ہدری برادران نے اثاثہ جات کیس میں نیب کے سامنے پیش ہونے کافیصلہ کیا ہے۔ نیب نے چوہدری شجاعت اور پرویز الہی کو پیر6 نومبرکوطلب کررکھاہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے چوہدری برادران کو سمن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنما نیب لاہور میں پیش ہو کر اثاثوں کی تفصیلات اور آمدن کے ذرائع بتائیں۔

شیئر: