Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

شہباز شریف کی لندن سے وطن واپسی

لاہور.... وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف6  روزہ دورے کے بعد اتوار کولندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لندن میں قیام کے دوران بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے علاوہ مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں بھی شریک ہوئے ۔ شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں اور ن لیگ رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ 

شیئر: