Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

افغانستان میں امریکی فوجی مارا گیا

کابل۔۔۔ مشرقی افغانستان میں ایک امریکی فوجی مارا گیا۔کابل میں امریکی فوجی کمان نے ایک بیان میں کہا کہ اسے صوبہ لوگر میں فوجی کارروائی کے دوران مارا گیا۔پچھلے ہفتے ہیلی کاپٹر کے ایک حادثے میں بھی ایک فوجی ہلاک ہوا تھا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی کی ہلاکت کے باوجود ہم افغان عوام کی دہشتگردوں کیخلاف لڑائی میں مدد کرتے رہیں گے ۔

 

شیئر: