Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے پر غور

نئی دہلی۔۔۔مرکزی حکومت دہلی ہوائی اڈے سے قومی خطہ دارالحکومت(این سی آر)کے مختلف علاقوں کیلئے ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے پر غور کررہی ہے۔شہری ہوابازی کے سیکریٹری راجیو نین چوبے نے سرکاری ہیلی کاپٹر سروس کمپنی’’ پون ہنس لمیٹڈ کے ذریعہ دہلی میں روہنی ہیلی پورٹ پر منعقد پہلے ’ہیلی ایکسپور انڈیا‘کے افتتاح کے موقع پر یہ بات کہی ۔

 

شیئر: