Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

فرضی سیل کا پتہ لگانے والی ایپلی کیشن

ریاض....سعودی وزار ت تجارت و سرمایہ کاری نے حقیقی اور فرضی سیل کا پتہ لگانے کیلئے ایپلی کیشن جاری کردی۔ وزارت کے ترجمان نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر اسکا لنک جاری کردیا جس میں انہوں نے کہا کہ اگر کسی تجارتی مرکز نے اپنے یہاں رعایتو ںکا اعلان کررکھا ہو تو اسکی حقیقت معلوم کرنے کیلئے ایپلی کیشن سے مدد لی جاسکتی ہے۔ وزارت کی ویب سائٹ سے رجوع کرکے بھی پتہ لگایا جاسکتا ہے۔
 

شیئر: