Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

راہول جی ایس ٹی سمجھ نہ سکے

نئی دہلی۔۔۔مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے گجرات اسمبلی الیکشن میں اشیاء و خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) معاملہ پر بی جے پی پر کڑی تنقید کرنے پر کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ وہ جی ایس ٹی کو سمجھ نہیں سکے۔گجرات کے انتخابات کیلئے بی جے پی کے انچارج جیٹلی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں یقین سے یہ بات کہتاہوں کہ راہول گاندھی کو جی ایس ٹی کی سمجھ نہیں ۔انہوں نے اس کا مطالعہ نہیں کیا۔

 

شیئر: