Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بھگدڑ سے 3افراد ہلاک، 10زخمی

پٹنہ۔۔۔بہار کے ضلع بیگو سرائے میں  ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑمچنے سے 3 افراد ہلاک جبکہ10 زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ بھگدڑ مچنے کی وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات شرو ع کر دی گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے متاثرہ  خاندانوں کو ایک ایک لاکھ تلافی رقم ادا کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

 

شیئر: