Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

ہونٹوں کو ملائم اور خوبصورت بنائیں

سردی کے موسم میں ہونٹوں کو پھٹنے سے بچانے اور انہیں نرم و ملائم رکھنے کے لیے بالائی ، شہد اور کھوپرے کے تیل کو آپس میں مکس کر کے دن میں 3 سے 6 مرتبہ ہونٹوں پر لگائیں۔ اسکے علاوہ ایک چٹکی ہلدی اور ایک چمچ مکھن کو ایک کپ دودھ میں ملا کر رات کو پی لیں۔ ہونٹ قدرتی طور پر نرم و ملائم اور گلابی ہو جائیں گے۔

 

شیئر: