Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ریاض حملے پر خلیجی ممالک کا اظہار مذمت

ریاض.... بحرین، کویت او رمتحدہ عرب امارات نے ریاض پر حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے کی مذمت کردی۔ تینوں ممالک کے دفاتر خارجہ نے الگ الگ اعلامیے جاری کرکے واضح کیا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں وہ سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ ریاض پر میزائل حملے نے ثابت کیاکہ حوثی یمنی بحران کے پُرامن حل میں یقین نہیں رکھتے۔
 

شیئر: