Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ایس ٹی سی کے سابق سربراہ گرفتار

ریاض: انسداد کرپشن کی اعلی کمیٹی کے حکم پر سعودی اتصالات کمپنی ”ایس ٹی سی“ کے سابق سربراہ(س د) کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کمیٹی ذرائع نے کہا ہے کہ ایس ٹی سی کے سابق سربراہ پر کرپشن، مالی بدعنوانی اور دیگر الزامات ہیں۔
 

شیئر: