Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

گندمی رنگت کے لیے درست فاؤنڈیشن ‎

گوری رنگت پر ہلکا میک اپ کیا جائے یا بھاری اور تیز میک ، دونوں ہی  چہرے کے حسن کو دوبالا کر دیتے ہیں لیکن گندمی رنگت کا معاملہ ذرا مختلف ہے ۔
گندمی رنگت والی خواتین کو سلیقے اور احتیاط سے کام لینا چاہیے  ورنہ چہرہ بدنما  اور رنگ سیاہ لگنے لگتا ہے۔گندمی رنگت والی خواتین کو الیزبتھ  آرڈن کی فیئرر لائٹ فاؤنڈیشن کا روز ایشل شیڈ  استعمال کرنا چاہیے ۔ ماہرین اس فاؤنڈیشن کو سانولی رنگت کے لیے بہترین قرار دیتے ہیں . اس سے چہرے پر نکھار پیدا ہوتا ہے ۔
 
 

شیئر: