Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

نصاب میں نظرثانی کی جاتی ہے، ماہرین تعلیم

جدہ..... وزیر تعلیم ڈاکٹر احمد العیسیٰ نے کہا ہے کہ وزارت کے ماہرین تمام تعلیمی مراحل میں پڑھائے جانے والے نصاب پر ہر وقت نظر ثانی کرتے رہتے ہیں۔ سعودی عرب میں نصاب جامد چیز نہیں بلکہ اس میں ہر سال ردوبدل کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیبر مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق نصاب ترتیب دیا جارہا ہے۔ 
 

شیئر: