Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

واٹس ایپ انتظامیہ کی وضاحت

جدہ.... واٹس ایپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ جمعہ کو سوشل ایپ میں فنی خرابی کی بنیادی وجہ نئی اپ ڈیٹس تھیں جنہیں آئندہ دنوں متعارف کرایا جائیگا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں بھی سوشل ویب سائٹ پر اسی قسم کا تعطل ہوسکتا ہے۔ واضح رہے کہ جمعہ کو مملکت اور پاکستان سمیت بہت سے ممالک میں واٹس ایپ اپیلی کیشن آدھے گھنٹے سے زائد بند رہی تھی۔ 
 

شیئر: