Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

ہزارہ موٹر وے کا افتتاح اسی سال ہوگا

اسلام آباد ... ہزارہ موٹروے کا افتتاح رواں سا ل کے آخر تک ہو گا۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میںنیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین شاہد اشرف تارڑ نے بتایاکہ لیاری ایکسپریس وے بھی مکمل کرلی گئی۔ جو آئندہ ماہ ٹریفک کیلئے کھول دی جائیگی۔ اجلاس کی صدارت شفقت محمود نے کی ۔ وزارت مواصلات کے آڈٹ کاجائزہ لیا گیا۔

شیئر: