Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

دہشتگردی کے مزید 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری

اسلام آباد... حکومت نے دہشتگردی کے مزید 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری دے دی ۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے توجہ دلاو خط کے بعد وفاقی حکومت نے مقدمات فوجی عدالتوں کو بھجوانے کی منظوری دی۔ دہشت گردی سے متعلق 80 مقدمات زیر التوا ہیں۔

شیئر: