Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

بلیوں پر کتاب

 ٹوکیو ....  ایک جاپانی فوٹو گرافر نے کراٹے سے’’آشنا ‘‘ بلیوں پر ایک کتاب شائع کی ہے۔ ان تصاویر میں بلیاں فضا میں اچھل کر اپنے کرتب دکھا رہی ہیں او رایسا لگتاہے کہ جیسے انہیں باقاعدہ مارشل آرٹ کی تربیت دی گئی ہو۔ فوٹو گرافر ہساکاٹا ہیروکی نے یہ تصاویر مختلف برسوں میں اتاری تھیں اور اس نے اب  انہیں ایک کتاب کی شکل  دیدی ہے۔ یہ کتاب سوشل میڈیا پر ڈال دی گئی  ہے جسے اب تک 35ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

 

شیئر: