Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

محمد بن سلمان کی ہدایت پر سیامی بچیوں کا آپریشن

ریاض .... ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر سوڈانی سیامی بچیوں جود اور جنا کا آپریشن اتوار کو کنگ عبداللہ اسپیشلسٹ اسپتال ریاض میں ہو گا۔ دونوں کی عمر 13برس ہے ، سینے اور پیٹ سے جڑی ہوئی ہیں۔کلیجہ اور دل بھی جزوی طور پر ملے ہوئے ہیں. دونوں کے پھیپھڑے جزوی طور پر خراب ہیں، تنفس میں مشکلات سے دوچار ہیں.

شیئر: