Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

جنرل باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

  راولپنڈی ... آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے جمعہ کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریونے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق خطے کی صورتحال، سیکیورٹی اور دیگر امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: