Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

عراق میں خودکش دھماکہ ،2ہلاک 5زخمی

بغداد۔۔۔بغداد کے مغربی علاقے میں خود کش دھماکے سے الحشد الشعبی عسکریت پسندوں کے 2افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔خود کش حملہ بارود زدہ موٹر سائیکل کے ذریعے صعدہ کے علاقے میں کیا گیا ۔زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔
 
 
 

شیئر: