Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

دنیا جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے، پوپ

روم۔۔۔پوپ فرانسس نے ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ اٹلی میں امریکی فوجیوں کے قبرستان کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ جنگ عظیم دوئم میں لاکھوں افراد کی زندگیاں چلی گئی تھیں۔ پوپ فرانسس شمالی کوریا اور امریکہ کے تناؤ پر بھی لاکھوں جانوں کے ضیاع کی وارننگ دے چکے ہیں۔
 

شیئر: