Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

باجو ڑ میں تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق

پشاور...باجوڑ ایجنسی میں مٹی کا تودہ گرنے سے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی افراد نے اپنی مد د آپ کے تحت امدادی کارروا ئیاں کیں۔ جاں بحق افراد کی نعشیں نکال لیں۔ باجوڑ کے علاقے اتمان خیل میں میں واقعہ پیش آیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں4 بچے اور خاتون شامل ہے۔

شیئر: