Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

ٹیمپو ٹرک سے ٹراگیا،6ہلاک

نئی دہلی۔۔۔اتر پردیش کے متھرا کے چھاترا کوتوالی علاقہ میں دہلی آگرہ قومی شاہراہ2پر پیپسی فیکٹری کے قریب سواریوں سے بھرایک ٹیمپو کھڑے ٹرک میں گھس گیا جس میں 4بچوں سمیت 6افراد ہلاک اور8دیگر زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔
 

شیئر: