Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شرما پیر کو وادی کشمیر کا دورہ کرینگے

 نئی دہلی۔۔۔جموں و کشمیر کےلئے مرکز کے نئے مذاکرات کار دنیشور شرما آئندہ پیر کو وادی کشمیر کا دورہ کریں گے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق شرماآئندہ ہفتے وادی میں رہیں گے اور مقامی طلبہ اورطلبہ تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ان کا کچھ سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملاقات کا بھی پروگرام ہے۔

 

شیئر: