Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

خواتین ڈرائیوروں کیلئے رعایتیں

ریاض۔۔۔ انشورنس کمپنیوں نے واضح کیا ہے کہ خواتین ڈرائیوروں کو جون 2018 سے انشورنس کرانے پر اضافی رعایتیں دی جائیں گی۔ انشورنس کمپنیوں کے ترجمان عادل العیسیٰ نے بتایا کہ بعض کمپنیوں نے طے کیا ہے کہ وہ ڈرائیور خواتین کے ساتھ رعایتی معاملہ کریں گی۔ انشورنس قوانین میں مرد او رخواتین کے درمیان کوئی فرق نہیں رکھا گیا ہے۔ 
 

شیئر: