Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سعودی اخبارات کے کالمز

سعودی اخبارات میں جمعرات کو شائع ہونے والے کالمز
* الشرق الاوسط میں آج شائع ہونے والے کالمز کی سرخیاں 
فیس بک اور اسکی بہنوں نے ہتھیار ڈالدیئے، عبدالرحمن الراشد 
تصویر اور افسانہ، سمیر عطا اللہ
وعد بلفور کے 100سال گریہ کے بجائے خود احتسابی، عثمان میر غنی
روحانی امریکی اختلاف سے فائدہ اٹھانے کیلئے کوشاں، ھدیٰ الحسینی
بارزانی نے ”پیش مرگ اور پہاڑوں کا تذکرہ کیوں کیا؟ صالح القلاب
سائبر حملوں کے خطرے جاری، بریانا وو
پیغام کی آفاقیت، حسین شبکشی
 ریاض کے اخراجات کی لیاقت، سلیمان جودة
سربلند معرکے کا انجام، مشعل السدیری
ایران میں پانی، ماحول او رصحرائی یورش کے بحران، ڈاکٹر کریم عبدیان بنی سعید
مصر کے آثار قدیمہ سے متعلق سوالات، زہی حواس
* الحیاة میں آج شائع ہونے والے کالمز کی سرخیاں
پوٹین شامی بحران کا باب بند کرنے کیلئے جلدی میں کیوں، حسان حیدر
عراقی ریاست کا استحکام ایرانی اثر و نفوذ کم کریگا، محمدعلی فرحاد
آنکھ او رکان وائٹ پیپر نے واد بلفور منسوخ کردیا
بغداد اور کردوں کی حکومت: مذاکرات مشکل ترین معرکہ، عبدالوہاب بدر خان
شام میں لویہ جرگہ،غازی دحمان
رقہ شہر پر کشمکش کی نئی شکلیں، حسین عبدالعزیز
 عراقی کردوں کو بنیادی اصلاحات درکار، خورشید دلی
کردوں کی ناکامی اور عرب آزادی، ماہر مسعود
* الاقتصادیہ میں آج شائع ہونے والے کالمز کی سرخیاں
ای ایجوکیشن ہماری جامعات کو کہاں لیجائیگی، ڈاکٹر سعید بن علی العضاضی
خود اعتمادی جہالت کا بغدہ اور تسلط کا ڈنڈہ،ڈاکٹر عبدالرحمن الطریری
انٹرنیٹ مشترکہ شراکت کا معاملہ ہماری دلچسپی کے مسائل، ڈاکٹر سعد بکری
روزگار کی تدابیر اور تحفظ کا نظام،ستین یورجنسین
* المدینہ میں آج شائع ہونے والے کالمز کی سرخیاں
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سعودائزیشن، ابراہیم باداﺅد
لیبر مارکیٹ ناگہانی امور اور تبدیلیوں کا سلسلہ، سالم سحاب
عجائبات کے معاشرے کو الوداع، عادل الزہرانی
مجسموں کا ازالہ اور تاریخ کا محکمہ، لمیا باعشن
 فنگر پرنٹ کی تاریخ ، نفرت اور وابستگی کے دوراہے پر ، اسامہ یوسف
کیا عورتوں کو تاڑنا عربوں کی احمقانہ عادت ہے؟احمد العرفج
مالدار ترین ملازمہ، عبدالعزیز الصویخ
مکالمے میں انحطاط سے بچنے کیلئے، عبداللہ الشریف
محمد بن سلمان اور نیوم کی کہانی، منیٰ حمدان
* الوطن میں آج شائع ہونے والے کالمز کی سرخیاں
داعش کے یہاں وحشیانہ سرگرمیوں کا آرٹ، خلف علی الخلف
مکروہ ترین حلال کام نعمت یا مصیبت، سھوب بغدادی
فراموش کردہ اداروں کی سعودائزیشن، عبداللہ العقیل
عالی مقام وزیر بہت ہوگیا، علی سعد الموسیٰ
دوحہ میں خامنائی کی تصاویر سے اچھنبا نہیں ہوا، قینان الغامدی
بچے اور ایرانی نظام کی جنگوں کا ایندھن، محمد السلمی

شیئر: