جمعرات کو شائع ہونے والے سعودی اخبارات الشرق الاوسط، الاقتصادیہ، الحیاة، الریاض،الیوم، الجزیرہ،الوطن، مکہ،المدینہ، عکاظ اور الشرق نے مقامی ،علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات کو شہ سرخیوں میں شامل کیا۔
* الشرق الاوسط
بیت المقدس کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں دیدیا جائے، لارڈ بلفر
سعودی یوکرین سربراہ کانفرنس، 3معاہدہوں پر دستخط
فلسطینی اتھارٹی نے سرحدی چوکیوں کا انتظام سنبھال لیا، حماس کو ناانصافی کا شکوہ
سوچی کانفرنس میں کردوں کی گتھی نے مشکل پیدا کردی
نیویارک کے دہشتگرد نے داعش سے بیعت کا پیغام چھوڑا
حزب اللہ قطر اور باغی بحرینی جماعت ”الوفاق“ میں تال میل پیدا کرا رہی ہے، منامہ
حقیقی کیپٹن ماجد بن لادن کی پناہ گاہ میں
شوہر کے قتل پردلی خوشی ہوئی،داعشی جنگجو کی 33سالہ اسپینی بیوہ حبیبہ عفیف
* الاقتصادیہ
رجسٹرڈ کمپنیوں سے متعلق فوجداری کے جرائم کا جائزہ لینے کیلئے شوریٰ نے کمیٹی قائم کردی
ولی عہد نے شمالی ریجن کی فلاحی انجمنوں کو 70لاکھ ریال کا عطیہ دیدیا
سعودی حصص مارکیٹ میں فی کس اوسط 101ہزار ریال
سعودی عرب تیل مارکیٹ میں توازن پیدا کرنیوالی اہم طاقت، عالمی رپورٹ
تعمیرات کے شعبے میں قرضوں کا ماحول بہتر،105ارب ریال تک کے قرضے
امریکہ میں تیل کے نرخوں میں استحکام
برطانوی فیکٹریاں اکتوبر میں سرگرم رہیں
سبز چارے کی کھیتی بند کرنے کے ضوابط کا اعلان
* الحیاة
بنگلہ دیش نے سعودی سفارتکار کے قتل کی کہانی نمٹا دی
سبز چارے کی کھیتی بند کرنے پر9 ہزار میں سے 2700کاشتکار متاثر ہونگے
شوریٰ میں تفرقے اور نفرت کے انسدادکے قانون پر بحث
بحرین نے قطر کی جاسوسی کرنیوالوں پر مقدمہ شروع کردیا
سائبر سیکیورٹی ہیکرز کیخلاف دیوار چین ثابت ہوگی، ماہرین
* عکاظ
نیویارک کے دہشتگرد کو سزائے موت ضروری، ٹرمپ
یمن میں اماراتی فوجی شہید
حوثیوں نے سعودی یمنی سرحدوں پر 50ہزار بارودی سرنگیں بچھائیں، مملکت
امر بالمعروف کے اہلکار حسنِ ظن سے کام لیں، ادارہ امر بالمعروف
پاسداران انقلاب دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میںشامل
* الیوم
نیویارک میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، ٹرمپ کے نام ولی عہد کا پیغام
العوامیہ و صفوی محلوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبے
جبیل انڈسٹریل سٹی میں فی کس آمدنی 8ہزار ریال
العلیا قریہ میں 11غیر قانونی دکانیں سربمہر
القطیف کے شہریوں نے فلپائن کے مبلغ اسلام فلینیڈا کو سپرد خاک کردیا
بقیق میں قبروں کی فہرست بنانے کی اسکیم
* الجزیرہ
ایران باغی ریاست ہے، ہلاکت اور تباہی کیلئے کوشاں ہے، ٹرمپ
سعودی عرب ایران سے متعلق امریکہ کی فیصلہ کن حکمت عملی کا حامی
قطری بحران سے متعلق سعودی میڈیا کے کردار پر سیمینار
قطر کے منہ پر ایک اور طمانچہ
یونیسکو نے دہشتگردی اور اس کے معاونین سے نجات دلادی
* المدینہ
ٹیکنالوجی والی اسامیوں کی 100فیصد سعودائزیشن
فلسطینی عوام کا المیہ ختم کیا جائے، سعودی عرب
جدہ ایوان صنعت و تجارت کو پے درپے نقصانات، 37ہزار ملازمتوں کا خواب ہوا میں تحلیل
* مکہ
نجی اور غیر ملکی اسکولوں نے 5طریقے اپنالئے
عدالتی کونسل نے تجارتی عدالتوں کے اختیارات مقرر کردیئے
تشدد سے دوچار خمیس مشیط کے بچے کے معاملے کی فوری تحقیق
مکہ ایوان تجارت کے انتخابات میں 40امیدوار، 3خواتین شامل
* الریاض
تیسری سہ ماہی کے دوران فیس بک کو غیر معمولی منافع، موبائل اشتہارات سے مدد ملی
وینیزویلا نے ایک لاکھ بولیفارکا کرنسی نوٹ جاری کردیا
وزارت نقل و حمل نے 4914پلوں کے انتظامات اور ٹھیکیداروں کی نگرانی کا نظام قائم کردیا
مانچسٹر سٹی نے عناد نیپولی کا غرور توڑ دیا
* الوطن
سعودی عرب میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر ہونے کی 6علامتیں
چین نے ایرانیوں اور شامیوں کے کھاتے بند کردیئے
70فیصد بچے حد سے زیادہ چلبلے پائے گئے
ریاض اور بغداد کی قربت سے عراق میں تہران کی اسکیمیں معطل