Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

افغانستان سیکیورٹی فورسز کا فضائی حملہ، 4طالبان ہلاک

      کابل۔۔افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں 4 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ صوبائی حکومت کے ترجمان غلام حضرت کریمی نے بتایا کہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر صوبہ قندوز کے ضلح چاردرہ میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی حملہ کیا ۔

 

شیئر: