Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

85سالہ سعودی آگ لگنے سے ہلاک

بریدہ.... بریدہ کے الشقہ محلے کے مکان میں آگ لگنے سے ایک 85سالہ سعودی شہری جھلس کر ہلاک ہو گیا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر کارروائی کر کے آگ بجھا دی تا ہم گھرسے متصل خارجی کمرے میں موجود معمر شہری آگ سے متاثر ہو کر کوئلہ بن گیا۔ گھر کے دیگر افراد محفوظ رہے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا۔ 

شیئر: