Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ہرن اسمگل کرنے والا سعودی گرفتا ر

ریاض .... جزائر فرسان کمشنری کے سیکیورٹی دستے نے خلاف قانون ہرن اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ عمر کے دوسرے عشرے میں ہے۔ فرسان کے مشہور محفوظ جنگل ”الادمی“ سے 2ہرن اسمگل کرنے کی تیاریاں کرچکا تھا۔ سیکیورٹی دستے کے سربراہ عبداللہ عسیری نے بتایا کہ نوجوان ایک کار میں ہرن چھپا کر لیجارہا تھا۔ تلاشی پر گرفتار کرلیا گیا اور اس سے دونوں ہرن ضبط کرکے دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیئے گئے ۔

شیئر: