Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لڑکی نوجوان کے نرغے میں؟

ریاض ...... ادارہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر اور ریاض پولیس نے ایک لڑکی کو نوجوان کی بلیک میلنگ سے نجات دلادی۔ ادارہ امر بالمعروف نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ایک نوجوان تصاویر نیٹ پر جاری کرنے کی دھمکی دیکر ایک لڑکی کو بلیک میل کررہا تھا۔ لڑکی کی شکایت پر کارروائی کرکے اسے بلیک میل کرنے والے نوجوان سے نجات دلادی ۔
 

شیئر: