Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نیب نے چوہدری برادران کو بھی طلب کرلیا

اسلام آباد... نیب نے سابق وزیر اعظم مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حیسن اور چوہدری پرویز الہی کیخلاف کیس دوبارہ کھول دئیے۔ چوہدری شجاعت،پرویز الہیٰ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمات کھولے گئے۔نیب لاہورنے دونوں رہنماوں کو6 نومبرکوطلب کرلیا ۔ اثاثوں کی تفصیلات اور آمدن کے ذرائع بتا نے کو کہا گیا ہے۔ 

شیئر: