Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جنرل باجوہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات

  راولپنڈی ... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے منگل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق علاقائی سلامتی اورپاک ایران بارڈر مینجمنٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفاعی تعلقات اور وفود کے تبادلوں پر بھی بات چیت کی گئی ۔ ایرانی سفیر نے خطے امن واستحکام کے لئے پاک فوج کی کوششوں کوسراہا۔ پاکستان سے بہترتعلقات کے لئے کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

شیئر: