Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

2نشہ آور گرفتار

خمیس مشیط ....خمیس مشیط کمشنری میں گشتی دستے نے2افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پستول، گولیاں اور نشہ آور اشیاءبرآمد کرلیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ پستول کا لائسنس نہیں تھا۔ ایک کے قبضے سے 25اور دوسرے کے قبضے سے 15نشہ آور گولیاں ضبط کی گئیں۔ دونوں کو ادارہ انسداد منشیات کی تحویل میں دیدیا گیا۔
 

شیئر: