Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

حوثیوں کا اسکولوں پر حملہ

نجران.... حوثی باغیوں نے نجران کے اسکولوں اور گھروں پر گولے داغ کر عمارتوں کو نقصان پہنچادیا۔ شہری دفاع نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حوثیوں کی گولہ باری سے بعض عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا۔
 

شیئر: