Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025
جمعرات ، 26 جون ، 2025 | Thursday , June   26, 2025

جنوبی وزیر ستان میں دھماکہ،اہلکار جاں بحق

پشاور... جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق تحصیل سروکئی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب پٹرولنگ کرنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ گزشتہ روز خیبر ایجنسی میں جھڑپ میں2 دہشت گرد مارے گئے تھے ۔

شیئر: