Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کرناٹک میں حادثہ، 12باراتی ہلاک

کرناٹک .... بنگالوروکرناٹک میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 3 سالہ لڑکی سمیت 12باراتی ہلاک اور 30افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کرناٹک کے مانڈیا ضلع کی مدور کنی گل شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب باراتیوں کو لے جانے والی گاڑی کے ڈرائیور نے دوسری گاڑی کو اوور ٹیک کیا اس دوران ڈرائیور گاڑی پر توازن قائم نہ رکھ سکا اور گاڑی سڑک کے کنارے لگے درخت سے ٹکرا گئی۔

شیئر: