Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جون پور میں قتل، دیور ، دیورانی سمیت 3 گرفتار

جونپور.... اترپردیش میں جونپور کے شہر کوتوالی میں پولیس نے ایک خاتون کے قتل پر دیور ، دیورانی اور جیٹھ کے بیٹے کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ کے کے چودھری نے بتایا کہ سلطان پور کے رہنے والے تری بھون موریہ کی بیوی اشیا موریہ (35) کو 21 اکتوبر کو چاقو مارکر ہلا ک کردیا گیا تھا اور کمرے میں آگ لگادی گئی تھی۔ پوچھ گچھ کے دوران ملزمان نے بتایا کہ تری بھون اور چھوٹے بھائی کے درمیان پرانی رنجش اور لین دین کا تنازع چل رہا تھا۔
 

شیئر: