Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

رونالڈو کی تعریف پر بیوی کو طلاق

ریاض.... ایک سعودی نوجوان نے بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی تعریف کرنے پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ رئیل میڈرڈ کی کامیابی پر میاں بیوی میں نوک جھونک ہوگئی تھی۔ بیوی رونالڈو کی کارکردگی کی تعریف کررہی تھی ، شوہر کو غصہ آگیا اور اس نے نہ صرف یہ کہ بیوی کو زدوکوب کیا بلکہ گالیاں دیتے ہوئے اسے طلاق کا پروانہ بھی تھما دیا۔ 

شیئر: