Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کیڑے مار اسپرے سے ایک بچہ جاں بحق ، 11 متاثر

ریاض..... حفر الباطن میں کیڑے مار دوائی کے اسپرے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 11 شدید متاثر ہو گئے ۔ سبق نیوز کے مطابق القیصوبہ کے جنرل اسپتال میں گزشتہ 2دنوں میں کیڑ ے مار دوائی کے اسپرے سے متاثرہ 12 بچے مختلف اوقات میں لائے گئے جن میں سے ایک جاں بحق ہو گیا جبکہ 11 میں سے 2کی حالت ناز ک ہے ۔ 

شیئر: