Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

افغانستان میں جھڑپیں، 7جنگجو ہلاک

کابل۔۔۔ افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں اہم کمانڈر سمیت 7جنگجو ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں صوبہ وردک میں ہوئیں۔ جھڑپوں کے نتیجے میں اہم طالبان کمانڈر سمیت 7جنگجو ہلاک جبکہ 5زخمی ہوگئے۔ آپریشن کے دوران فورسز نے متعدد طالبان کو گرفتار بھی کرلیا ۔
 
 
 

شیئر: