Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026

پاک فوج نے ہندوستانی ڈرون مارگرایا

  راولپنڈی ...پاک فوج میں لائن آف کنٹرول کے قریب ہندوستانی ڈرون کو مارگرادیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق ایل او سی میں رکھ چکری سیکٹر میں ہندوستانی ڈرون کو نشانہ بنایا گیا۔ تباہ شدہ ڈرون کا ملبہ پاک فوج نے قبضے میں لے لیا ۔
 

شیئر: