Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

بیوی کو قتل کر کے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

عر عر ۔۔۔  پولیس نے بتایا ہے کہ ایک سعودی شہری نے عر عر کے الضاحیہ محلے میں اپنی بیوی کو قتل کر کے خود کو الفیصلیہ پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دیا ۔ پولیس نے بیوی کے قاتل شوہر سے پوچھ گچھ شروع کر دی اور پبلک پراسیکیوشن کو واردات سے متعلق قانونی کارروائی  کرنے کیلئے اطلاع دیدی۔واردات کے فوراً بعد ہی مقامی باشندوں نے ٹویٹر پر قتل کی اطلاع دیکر شوہر کے خلاف غم و غصے کے جذبات کا بھرپور اظہار کرنا شروع کر دیا تھا۔
 

شیئر: