Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سعودی خاتون نمائشوں کی قومی کمیٹی کی رکن

باحہ ۔ ۔۔محکمہ سیاحت و قومی ورثے کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے نمائشوں اور کانفرنسوں کے قومی پروگرام کی کمیٹی کا رکن سعودی خاتون ھیا ابراہیم السنیدی کو بنا دیا ۔ یہ پہلی سعودی خاتون ہیں جنہیں مذکورہ کمیٹی کا رکن بنایا گیا ہے ۔ ان کے علاوہ 2اور شخصیتوں کو کمیٹی کی رکنیت دی گئی ہے ۔ مذکورہ کمیٹی انتظامی اختیارات کی مالک ہے ۔ 
 
 
 

شیئر: