Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

محمد بن سلمان کے نام امریکی وزیر خزانہ کا پیغام

واشنگٹن ۔۔۔ امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچن نے سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کے نام ٹویٹر پر اپنے پیغام میں تحریر کیا ہے کہ ’’دہشتگردی کی فنڈنگ روکنے کیلئے آپ کے تعاون پر ممنون ہوں ۔‘‘امریکی وزیر خزانہ ریاض میں اکنامک فورم میں شرکت کرنیوالوں میں سرِ فہرست تھے ۔ 
 

شیئر: