Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

کینیڈین سرکس کی مملکت میں پذیرائی

ریاض۔۔۔ امریکی انوسٹمنٹ فنڈ TBGنے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کینیڈا سرکس کی مشہور ترین ٹیم کی میزبانی کیلئے مذاکرات کر رہا ہے۔ سورج سرکس پوری دنیا میں اپنی منفرد پہچان بنائے ہوئے ہے۔ سرکس کی مالک کینیڈین کمپنی تھی۔ اس کے بیشتر حصص 2015میں 1.5ارب ڈالر میں TBGنے خرید لئے تھے۔ 
 

شیئر: